Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت کی مبینہ ‘آپریشن سندور 2.0’ تیاری، آزاد کشمیر سے متعلق نئی حکمتِ عملی کا انکشاف
    اہم خبریں جون 17, 2026

    بھارت کی مبینہ ‘آپریشن سندور 2.0’ تیاری، آزاد کشمیر سے متعلق نئی حکمتِ عملی کا انکشاف

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد/نئی دہلی: ذرائع کے مطابق بھارت لائن آف کنٹرول کے پار اپنی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کو مزید مضبوط بنانے اور طویل المدتی تزویراتی اہداف کے حصول کے لیے ایک نئے حساس آپریشنل مرحلے پر غور کر رہا ہے، جسے عارضی طور پر "آپریشن سندور 2.0” کا نام دیا گیا ہے۔

    اطلاعات کے مطابق وزارتِ دفاع سے منسوب ایک مبینہ خفیہ دستاویز میں وزیراعظم نریندر مودی کے دفتر کی جانب سے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کو ہدایت دی گئی ہے کہ آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ایسی جامع حکمتِ عملی مرتب کی جائے جس میں لائن آف کنٹرول کے پار مختلف آپشنز کا بھی احاطہ کیا جائے۔

    دستاویز کے مطابق آزاد کشمیر کی سیاسی، سماجی اور سیکیورٹی صورتحال کو بھارت کے طویل المدتی تزویراتی مقاصد کے لیے سازگار قرار دیا گیا ہے۔ اس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حالیہ اقدامات کے نتیجے میں بعض مخالف نیٹ ورکس کی سرگرمیوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جسے نئی دہلی ایک اہم موقع کے طور پر دیکھ رہا ہے۔

    ذرائع کے مطابق مجوزہ حکمتِ عملی کے اہم نکات میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجی اور سیکیورٹی پوزیشن کو مزید مضبوط بنانا، سرحدی اور مقامی سطح پر معاون نیٹ ورکس کے ساتھ روابط کو فعال بنانا اور آئندہ مرحلے کے لیے مختلف آپریشنل آپشنز کی تیاری شامل ہے۔

    رپورٹس کے مطابق وزارتِ دفاع کو ہدایت دی گئی ہے کہ آپریشنل منصوبہ بندی اور ممکنہ فورس اسٹرکچر سے متعلق سفارشات تیار کرکے قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے اجلاس میں پیش کی جائیں۔ منظوری کی صورت میں یہ تجاویز وزیرِ دفاع کو حتمی فیصلہ سازی کے لیے بھجوائی جائیں گی۔

    دفاعی اور علاقائی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ منصوبہ عملی شکل اختیار کرتا ہے تو اس کے اثرات لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور جنوبی ایشیا کے جیوپولیٹیکل منظرنامے پر مرتب ہو سکتے ہیں۔ تاہم دستاویز میں اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ تمام اقدامات قومی پالیسی اور بین الاقوامی ضوابط کے دائرے میں رہتے ہوئے کیے جائیں۔

    مبصرین کے مطابق اس قسم کی پیش رفت خطے میں سیکیورٹی اور سفارتی ماحول پر اثرانداز ہو سکتی ہے، جبکہ بھارت اور پاکستان کے درمیان پہلے سے موجود حساس صورتحال مزید توجہ کا مرکز بن سکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشت گردی پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار
    Next Article کوہاٹ اور شبقدر میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.