Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ اور شبقدر میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں جون 17, 2026

    کوہاٹ اور شبقدر میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Six militants killed in operations carried out by CTD in Kohat and Shabqadar
    کوہاٹ اور شبقدر میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ کے علاقے شکر درہ روڈ پر سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کے درمیان طویل فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے جبکہ ان کے قبضے سے تین کلاشنکوف اور نو میگزین برآمد کیے گئے ہیں۔

    دوسری جانب شبقدر میں بھی سی ٹی ڈی نے ناکہ بندی کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس میں دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کا آغاز ہوا، جس کے جواب میں سی ٹی ڈی اہلکاروں نے مؤثر کارروائی کی۔

    سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، نقد رقم اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے جبکہ ان کے کچھ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فرار دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے اور تھانہ مردان میں مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

    سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے تحت کی گئی جس کی کامیابی پر آئی جی پولیس ذوالفقار حمید اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی جواد قمر نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں دہشتگردی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کی مبینہ ‘آپریشن سندور 2.0’ تیاری، آزاد کشمیر سے متعلق نئی حکمتِ عملی کا انکشاف
    Next Article ایران اور امریکہ کے ممکنہ معاہدے میں 300 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری فنڈ کی تجویز زیر غور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.