Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور یو اے ای کا اقتصادی، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • بھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ گر کر تباہ؛ 240 سے زائد افراد ہلاک، ایک مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہا
    • بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش
    • اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا
    • ملاکنڈ جل رہا ہے
    • سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور
    • وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
    • بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آپریشن سندور، یا آپریشن سیاست؟ مودی سرکار کا ایک اور ڈرامہ بے نقاب
    بین الاقوامی

    آپریشن سندور، یا آپریشن سیاست؟ مودی سرکار کا ایک اور ڈرامہ بے نقاب

    مئی 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Operation Sindoor, or Operation Politics? Another drama of Modi government exposed
    پہلگام میں عورتیں بیوہ ہو گئیں اور دلی میں سیاست کا میلہ لگا ہوا ہے، سنجے راوت
    Share
    Facebook Twitter Email

    مودی حکومت پر شیو سینا پارٹی کے سنجے راوت کی شدید تنقید ،پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد سے بھارت کے اندر سے سوالات اٹھ رہے ہیں ۔

    آپریشن سندور، یا آپریشن سیاست؟ مودی سرکار کا ڈرامہ بے نقاب،شیو سینا پارٹی کے لیڈر سنجے راوت نے بی جے پی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ۔

    آپریشن سندور کی ناکامی پر سنجے راوت نے امت شاہ سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امت شاہ کی ناکامی سے پہلگام حملہ ہوا مگر کوئی جوابدہ نہیں ۔

    سنجے راوت کا کہنا تھا کہ 26خواتین بیوہ ہو گئیں، لیکن مودی حکومت صرف کریڈٹ لینے میں مصروف ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ پہلگام کے 6 دہشتگرد ابھی تک اس لیے نہیں پکڑے گئے شاید انہوں نے بی جی پی میں شمولیت حاصل کرلی ہے ۔

    سنجے راوت نے کہا کہ مودی جی کو شہیدوں سے زیادہ اپنی تصویریں چھپوانے کی فکر ہے،مودی سرکار نے سندور جیسے مقدس نشان کی بھی بے حرمتی کردی ہے ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ پہلگام میں عورتیں بیوہ ہو گئیں اور دلی میں سیاست کا میلہ لگا ہوا ہے، مودی نے بی جے پی ورکروں کو سندور بانٹنے بھیج کر عورتوں کی توہین کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعالمی سطح پر بھارت کا پاکستان مخالف بیانیہ ناکام ہوگیا
    Next Article چھتیس گڑھ میں مسیحی قبائل پر حملے، مودی سرکار کی مجرمانہ خاموشی اور اقلیت دشمن پالیسیاں بے نقاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور یو اے ای کا اقتصادی، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    جون 12, 2025

    بھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ گر کر تباہ؛ 240 سے زائد افراد ہلاک، ایک مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہا

    جون 12, 2025

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور یو اے ای کا اقتصادی، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    جون 12, 2025

    بھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ گر کر تباہ؛ 240 سے زائد افراد ہلاک، ایک مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہا

    جون 12, 2025

    بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش

    جون 12, 2025

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    ملاکنڈ جل رہا ہے

    جون 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.