Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان
    • حقوقِ العباد کی ادائیگی ایمان کی مضبوطی اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز
    • معاشرے کے مفلس اور لاچار افراد کی مدد دینی فریضہ ہے، مولانا طیب قریشی
    • کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 شدت پسند ہلاک
    • سعودی عرب اور یو اے ای میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
    • اگر پی ٹی آئی کو احتجاج اور دھاوا بولنے کا شوق ہے تو یہ کوشش کرکے دیکھیں، لگ پتا جائے گا: وفاقی وزیرداخلہ
    • پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
    • باجوڑ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار اور ایک بچی شہید، 7 افراد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 22 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید
    فیچرڈ

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 22 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

    دسمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Operations of security forces in different areas of Khyber Pakhtunkhwa, 22 terrorists were killed, 6 jawans were martyred
    کارروائیوں کے دوران 6 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز میں 22  دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 جوان شہید ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی کارروائی ضلع ٹانک کے علاقہ گل امام میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی، کارروائی کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق دوسری کارروائی  شمالی وزیرستان میں کی گئی جہاں 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ تیسری کارروائی ضلع تھل میں کی گئی جہاں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد  ہلاک کر دیئے گئے ۔

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ۔

    آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا ہے کہ علاقے میں مزید کسی دہشت گرد کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحیات تحریر الشام کی تیزی سے پیش قدمی، حلب ور حماہ پر قبضہ، حمص نشانہ
    Next Article بھارتی کارپوریٹ کمپنیاں مقبوضہ جموں و کشمیر میں ‘ایسٹ انڈیا کمپنی’ کی طرح کام کر رہی ہیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان

    فروری 18, 2026

    کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 شدت پسند ہلاک

    فروری 18, 2026

    اگر پی ٹی آئی کو احتجاج اور دھاوا بولنے کا شوق ہے تو یہ کوشش کرکے دیکھیں، لگ پتا جائے گا: وفاقی وزیرداخلہ

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان

    فروری 18, 2026

    حقوقِ العباد کی ادائیگی ایمان کی مضبوطی اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز

    فروری 18, 2026

    معاشرے کے مفلس اور لاچار افراد کی مدد دینی فریضہ ہے، مولانا طیب قریشی

    فروری 18, 2026

    کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 شدت پسند ہلاک

    فروری 18, 2026

    سعودی عرب اور یو اے ای میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.