Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Over 100 public services digitized under KP good governance plan
    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت گورننس سے متعلق ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس منعقد ہوا جس میں گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت حاصل ہونے والے اہداف اور نتائج پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

    بریفنگ کے دوران آگاہ کیا گیا کہ خیبرپختونخوا میں کیش لیس پیمنٹ انیشیٹو کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبرپختونخوا ڈیجیٹل پیمنٹ ایکٹ 2025 کی کابینہ سے منظوری بھی حاصل کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 100 سے زائد سرکاری خدمات کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا ہے جن میں فرد اور انتقالات بھی شامل ہیں۔

    اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ صوبے کے بندوبستی اور ضم اضلاع میں 500 سرکاری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل ہو چکی ہے جبکہ 150 بی ایچ یوز اور آر ایچ سیز کو 24 گھنٹے چائلڈ برتھ سنٹرز میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ خالی آسامیوں پر 2400 میڈیکل آفیسرز کی بھرتی کے لیے سمری بھی منظور کر لی گئی ہے۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ ضم اضلاع میں گرافٹنگ کے ذریعے ڈیڑھ لاکھ جنگلی زیتون کے درختوں کو یورپی اقسام میں تبدیل کیا گیا ہے جبکہ مقامی افراد کی شراکت سے 700 واٹر کورسز کو اپگریڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 3177 یتیم بچوں اور 3380 بیوہ خواتین کو ماہانہ 5 ہزار روپے فی کس فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ سرکاری و نجی اداروں میں زیر تعلیم 3500 طلباء کو سکالرشپس بھی دی گئی ہیں۔

    اجلاس میں مزید بتایا گیا کہ ای سمری اور ای آفس کے اجراء کے بعد اب تک 1500 سے زائد سمریاں اور 600 سے زائد فائلیں وصول اور ارسال کی جا چکی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار
    Next Article باجوڑ میں افغانستان سے مارٹر گولہ گھر پر گرنے سے 4 بھائی جاں بحق
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026

    پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.