Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آرمی چیف سے برطانیہ میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاک آرمی ٹیم کی ملاقات
    اہم خبریں دسمبر 10, 2024

    آرمی چیف سے برطانیہ میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاک آرمی ٹیم کی ملاقات

    Facebook Twitter Email
    Pak Army Team Wins Gold at Cambrian Patrol Sixth Victory in a Row
    آرمی چیف کی برطانیہ میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاک فوج کی ٹیم سے ملاقات
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے برطانیہ میں ہونے والی کیمبرین پٹرول فوجی مشقوں میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاک آرمی کی ٹیم سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق  کیمبرین پٹرول دنیا کی سب سے زیادہ چیلنجنگ فوجی مشقوں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے، جس میں دنیا بھر کی فوجوں کے دستے حصہ لیتے ہیں۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اس سال کی مشق میں 143 ٹیموں نے حصہ لیا، اور پاک فوج نے چھٹی بار اس مشق میں گولڈ میڈل جیتا۔ آرمی چیف نے ٹیم کی غیر معمولی کامیابی پر انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اس کامیابی سے نہ صرف پاکستان کا وقار بلند ہوا بلکہ عالمی سطح پر پاک فوج کی مہارت اور عزم کا بھی لوہا منوایا گیا۔

    کیمبرین پٹرول مشق، جو کہ وسط ویلز کے پہاڑی علاقے میں منعقد کی جاتی ہے، جسمانی برداشت اور حکمت عملی کے لحاظ سے انتہائی سخت اور چیلنجنگ ہوتی ہے۔ اس مشق کا مقصد فوجیوں کی جسمانی قوت، ذہنی استقامت، اور حکمت عملی کی صلاحیتوں کو جانچنا ہوتا ہے۔

    آرمی چیف نے اس موقع پر پاک فوج کے دستے کی تربیت اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور کہا کہ ایسی کامیابیاں ہمارے فوجی جوانوں کی محنت، قربانی اور وطن سے محبت کی عکاسی کرتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسول نافرمانی کی کال ملک دشمنی ہے: وزیراعظم
    Next Article محمد البشیر شام کی عبوری انتظامیہ کے سربراہ مقرر، باغیوں کا سرکاری فوج کے لیے عام معافی کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.