Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    • وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • اڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی مہلت کی استدعا مسترد، اعلیٰ حکام کل پھر طلب
    • قومی کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیش،جواب کیلئے وقت مانگ لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور بھارت جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئے،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان
    اہم خبریں مئی 10, 2025

    پاکستان اور بھارت جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئے،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    Pakistan and India are ready for ceasefire, US President and Ishaq Dar announced
    پاکستان اور بھارت نے ساڑھے 4 بجے سے جنگ بندی پر عمل درآمد کرنے پر اتفاق کیا ہے،اسحاق ڈار
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ امریکہ کی ثالثی میں بھارت اور پاکستان نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے ، دوسری جانب پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی جنگ بندی کی تصدیق کی ہے ۔

    اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کی ثالثی میں بھارت اور پاکستان فوری جنگ بندی کیلئے تیار ہو گئے ہیں ۔

    امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان نے مکمل اور فوری جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کردی ہے، اس کیلئے دونوں ممالک کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

     ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اوربھارت نے ہوش مندی اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا اور دوطرفہ سیز فائر پر آمادہ ہو گئے ۔

    دوسری جانب نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کردی ہے ۔

    اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت نے فوری طور پر سیز فائر پر اتفاق کرلیا ہے، جنگ بندی پر سہ پہر ساڑھے چار بجے عمل درآمد شروع ہو چکا ہے ۔

    اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن اور سلامتی کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے ، امن اور سلامتی کوششوں کے دوران پاکستان کبھی اپنی خومختاری اور سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور بے گناہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لے لیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article پاکستان نے وقار سے، بھارت نے غرور سے کھیلا – انجام؟ پاکستان کی جیت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026

    وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.