Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور قطر کا اقتصادی تعاون اور فوڈ سکیورٹی پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    اہم خبریں مارچ 12, 2026

    پاکستان اور قطر کا اقتصادی تعاون اور فوڈ سکیورٹی پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کے درمیان ورچوئل ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک نے اقتصادی تعاون اور فوڈ سکیورٹی پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
    قطر نے پاکستان سے چاول اور دیگر غذائی مصنوعات کی درآمد بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کی۔دونوں ممالک کے وزراء نے کاروباری برادری کے درمیان روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ جام کمال خان نے کہا کہ پاکستانی برآمد کنندگان کو قطری مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں اور براہِ راست رابطوں کے ذریعے تجارت کو فروغ دیا جائے گا۔
    دونوں وزراء نے پاکستان اور قطر کے درمیان براہِ راست رابطوں کے ذریعے برآمدات اور تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔دونوں ممالک کے درمیان انفراسٹرکچر، لاجسٹکس اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،اس کے علاوہ کراچی پورٹ توسیعی منصوبے سمیت مختلف اقتصادی منصوبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو ہوئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم
    Next Article برآمدات پر مبنی شعبوں کو مضبوط بنانا حکومت کی معاشی حکمتِ عملی ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.