Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
    • ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک فوج نے آپریشن عزمِ استحکام کو اہم قدم قرار دے دیا
    اہم خبریں

    پاک فوج نے آپریشن عزمِ استحکام کو اہم قدم قرار دے دیا

    جولائی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Army declared the commitment to stability as an important step
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: پاک فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس نے انسدادِ دہشتگردی کیلئے اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے تحت  آپریشن عزمِ استحکام کو اہم قدم قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیرصدارت 265ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں فورم نے امن و استحکام کیلئے شہدا، افواجِ پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فورم نے آپریشن’عزمِ استحکام’ کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فورم نے انسدادِ دہشتگردی کیلئے  اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے ضمن میں عزمِ استحکام کو  اہم قدم قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چند حلقوں کی جانب سے عزمِ استحکام کے حوالے سے بلاجواز تنقید کی جارہی ہے، مخصوص مفادات کے حصول کے لیے قیاس آرائیوں پر فورم نے اظہارِ تشویش کیا۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  ملک میں پائیدار استحکام اور معاشی خوشحالی کے لیے عزمِ استحکام بہت ضروری ہے،  دہشتگردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کے گٹھ جوڑ کو ختم کرنے کیلئے عزم استحکام وقت کا اہم تقاضہ ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے شرکا نے اظہار خیال کیا کہ عوام کے تعاون سے اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے ایک پائیدارحل کیلئے کوشاں ہیں۔ کانفرنس میں سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے جاری ڈیجیٹل دہشتگردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش قرار دی گئی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق فورم نے ملک میں جاری سماجی اور معاشی ترقی کیلئے کی جانے والی کوششوں میں مکمل تعاون کا اعادہ کیا اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے، معاشی ترقی واستحکام کیلئے حکومتی کوششوں کی مکمل تائید کی۔ آئی ایس پی آرمی کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ  پاک فوج تمام اندرونی و بیرونی چیلنجز کو ناکام بنانے کیلئے ہمیشہ سے تیار رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر کی طرح پشاور میں بھی پیٹرول پمپس بند کر دئیے گئے
    Next Article خیبرپختونخوا میں مون سون کا موسم شروع ہو گیا
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    جنوری 2, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    جنوری 2, 2026

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    جنوری 2, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    جنوری 2, 2026

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.