Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    • خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا
    • پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ
    • غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی وزیرخارجہ کی ملاقات: کیا خطے میں نئی شراکت داری ابھر رہی ہے؟
    اہم خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی وزیرخارجہ کی ملاقات: کیا خطے میں نئی شراکت داری ابھر رہی ہے؟

    اگست 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں چین نے پاکستان کی خودمختاری کے لیے اپنی حمایت جاری رکھنے کے عزم کو دہرا دیا۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ ملاقات خطے کی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر مرکوز رہی۔ اس موقع پر فریقین نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور اس کے اثرات پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے پاکستان کی ترقی اور خودمختاری کے لیے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک علاقائی اور عالمی فورمز پر رابطہ کاری مزید بڑھائیں گے تاکہ مشترکہ مقاصد حاصل کیے جا سکیں۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چین کی مستقل اور بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کی شراکت داری خطے کے امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے امن و ترقی کو آگے بڑھانے کے عزم کو ایک بار پھر دہرایا۔

    یاد رہے کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اس سے ایک روز قبل وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بھی ملاقاتیں کی تھیں۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تجارت اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیا عمران خان کی رہائی اب ممکن ہے؟
    Next Article خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ہائی الرٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
    Web Desk

    Related Posts

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025

    خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.