Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی
    • پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
    • پاکستان،افغانستان اور ازبکستان میں ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صوبائی حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ طے پا گیا
    • پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نئی تاریخ رقم
    • این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط پلان بنائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت
    • ملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی
    قومی خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی

    مئی 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated Bangladesh by 37 runs in the first T20I
    پاکستان کے 202 رنز کے ہدف کے جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم آخری اوور میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور میں کھیلے گئے ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے 202 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم آخری اوور میں 164 رنز بناکر آوٹ ہوگئی اور یوں قومی ٹیم نے پہلے میچ میں 37 رنز سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ 

    لاہور میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 201 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان آغا نے 56،  شاداب نے 48 اور حسن نواز نے 44 رنز بنائے،محمد حارث 31 اور خوشدل شاہ 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، فہیم اشرف 11 اور حسن علی ایک رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، صائم ایوب صفر اور فخر زمان ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے شریف السلام 2، مہدی حسن، حسن محمود، تنظیم حسین، راشد حسین اور شمیم حسین نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    پاکستان کے 202 رنز  ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم  آخری اوور میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، لٹن داس نے48، ذاکر علی نے 36 اور تنزید حسین نے 31 رنز  بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے حسن علی نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، شاداب خان  2جبکہ فہیم اشرف، خوشدل شاہ اور سلمان علی آغا نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    48 رنز، دو وکٹیں او دو کیچز لینے پر شاداب خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ،تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے، دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ 30 مئی اور آخری میچ یکم جون کو لاہور میں ہی کھلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی بهارت کے خلاف فتح آذربائیجان میں جشن کے طور پر منائی جا رہی ہے، عطا تارڑ
    Next Article بھارت 24 کروڑ پاکستانی عوام کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025

    پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025

    پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار

    جولائی 18, 2025

    پاکستان،افغانستان اور ازبکستان میں ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 18, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صوبائی حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.