Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    • ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
    • جنوبی وزیرستان میں امن کے قیام کیلئے 45رکنی کمیٹی تشکیل، مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق
    • مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال
    • ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تیسرا ون ڈے،پاکستان نے زمبابوےکو 99 رنز سے شکست دیدی،سیریز بھی قومی ٹیم کے نام
    قومی خبریں

    تیسرا ون ڈے،پاکستان نے زمبابوےکو 99 رنز سے شکست دیدی،سیریز بھی قومی ٹیم کے نام

    نومبر 28, 2024Updated:نومبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated Zimbabwe by 99 runs in the third ODI
    کامران غلام نے 99 گیندوں پر سنچری سکور کی، وہ 103 رنز بناکر نمایاں رہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلاوائیو میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنائے ۔ کامران غلام کیریئر کی پہلی سنچری بناکر 103 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    صائم ایوب 31، عبداللہ شفیق نے 50، محمد رضوان نے 37، سلمان علی آغا 30 اور عرفان خان 3 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔طیب طاہر اور عامر جمال بالترتیب 29 اور 5 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

    304 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم  204 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے صائم ایوب، ابرار احمد،حارث روف اور عامر جمال نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں ۔فیصل اکرام اور کامران غلام نے ایک ایک وکٹ لی۔

    میزبان ٹیم کے کریگ ایروین 51 اور برین بیننٹ 37 رنز بناکر نمایاں رہے۔ تاڈیواناشے اور سین ولیمز نے 24 ، 24 رنز بنائے۔

    میچ میں شاندار 103 رنز بنانے پر کامران غلام بہترین کھلاڑی کا اعزاز لے اڑے جبکہ صائم ایوب نے 155 رنز اور 3 وکٹیں لینے پر سیریز کے بہترین کھلاڑٰ کا اعزاز اپنے نام کیا ۔

    پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا آغاز یکم دسمبر سے ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواپڈا ٹاون لاہور میں ایک اور ہائی پاور آٹوٹرانسفارمرنصب، بجلی کی بلاتعطل فراہمی میں مدد ملے گی،این ٹی ڈی سی
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت نے ڈی چوک میں پی ٹی آئی کارکنان پر تشدد کیخلاف 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار

    جولائی 11, 2025

    پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے

    جولائی 11, 2025

    ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

    جولائی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025

    سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار

    جولائی 11, 2025

    بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار

    جولائی 11, 2025

    پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے

    جولائی 11, 2025

    ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.