Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    • امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع
    • امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ
    • وزیراعظم اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، ایرانی صدر کی اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی تصدیق
    • چین کے سفیر کی نائب وزیرِ اعظم سے ملاقات،امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف
    • نوجوانوں کو جدید تربیت دینے کے لیے پاکستان میں سیمی کنڈکٹر ٹریننگ پروگرام کا آغاز، وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کا بڑا اقدام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    اہم خبریں

    افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 7, 2025Updated:ستمبر 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeats Afghanistan by 75 runs, clinches tri-series trophy
    پاکستان کے 142 رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 66 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے سہ فریقی ٹی ٹوینٹی سیریز کے فائنل میں افغانستان کو 75 رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، پاکستان کے 142 رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 16ویں اوور میں 66 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، محمد نواز نے تباہ کن باولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں ۔

    شارجہ میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کو جیت کیلئے 142 رنز کا ہدف دیا ۔

    پاکستان نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے  اور افغانستان کو جیت کیلئے 142 رنز کا ہدف دیا ، پاکستان کی جانب سے فخر زمان 27 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔

    محمد نواز 25 ، سلمان علی آغا 24، صائم ایوب 17، فہیم اشرف ، حسن نواز 15،15 جبکہ صاحبزادہ فرحان بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے ۔

    افغانستان کی جانب سے راشد خان نے 3،  فضل حق فاروقی اور نور احمد نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں ، مقررہ ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے ۔

    پاکستان کے 142 رنز ہدف کے جواب میں افغانستان کی پوری ٹیم 16 ویں اوور میں 66 رنز پر ڈھیر ہو گئی، محمد نواز نے تباہ کن باولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    پاکستان کی جانب سے ابراراحمد اور سفیان مقیم نے 2،2 جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

    میچ میں 5 وکٹیں لینے اور سیریز میں شاندار آل راونڈ کارکردگی پر محمد نواز فائنل اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک
    Next Article مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026

    ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026

    ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق

    اپریل 8, 2026

    ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.