Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کردیا
    • افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2200 سے تجاوز کر گئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
    • چین کے سرمایہ کاروں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • پنجاب میں مزید سیکڑوں دیہات زیر آب،46 افراد جاں بحق ، 38لاکھ متاثر، 13 لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ
    • وزیراعظم شهبازشريف کی چینی ہم منصب سےملاقات، چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ
    • خیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹ جاری
    • گلگت بلتستان میں مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی تاریخی بولی
    • کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید، چوکیدار زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کردیا
    افغانستان

    پاکستان نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کردیا

    ستمبر 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan hands over 105 tons of relief supplies to Afghan authorities for earthquake victims in Afghanistan
    امدادی سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیرِاعظم شہبازشریف کی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کردیا گیا ۔

    طورخم: این ڈی ایم اے کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے 105 ٹن امدادی سامان بھیجا گیا جس میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں ۔

    امدادی سامان 40 فٹ کنٹینر والے 5 ٹرکوں کے ذریعے طور خم بارڈر کے راستے افغانستان پہنچایا گیا۔ سامان گزشتہ روز اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے وئیر ہاؤس سے روانہ ہوا اور طور خم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا ۔

    امدادی سامان کی حوالگی کے موقع پر  قونصل جنرل پاکستان جلال آباد قونصلیٹ شفقت اللہ اور افغانستان کے کونسل جنرل پشاور قونصلیٹ حافظ محب اللہ شاکر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

    این ڈی ایم اے کے افسران سمیت افغان حکومت کے نمائندگان اور پاکستان میں افغانستان ایمبیسی کے عہدے داران نے بھی شرکت کی۔ افغان سفارت خانہ نے بھی بروقت امدادی سامان کی ترسیل پر شکریہ ادا کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2200 سے تجاوز کر گئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2200 سے تجاوز کر گئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی

    ستمبر 4, 2025

    چین کے سرمایہ کاروں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 4, 2025

    پنجاب میں مزید سیکڑوں دیہات زیر آب،46 افراد جاں بحق ، 38لاکھ متاثر، 13 لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ

    ستمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کردیا

    ستمبر 4, 2025

    افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2200 سے تجاوز کر گئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی

    ستمبر 4, 2025

    چین کے سرمایہ کاروں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 4, 2025

    پنجاب میں مزید سیکڑوں دیہات زیر آب،46 افراد جاں بحق ، 38لاکھ متاثر، 13 لاکھ ایکڑ پر فصلیں تباہ

    ستمبر 4, 2025

    وزیراعظم شهبازشريف کی چینی ہم منصب سےملاقات، چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ

    ستمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.