Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کردیا
    افغانستان ستمبر 4, 2025

    پاکستان نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کردیا

    Facebook Twitter Email
    Pakistan hands over 105 tons of relief supplies to Afghan authorities for earthquake victims in Afghanistan
    امدادی سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیرِاعظم شہبازشریف کی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کردیا گیا ۔

    طورخم: این ڈی ایم اے کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے 105 ٹن امدادی سامان بھیجا گیا جس میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں ۔

    امدادی سامان 40 فٹ کنٹینر والے 5 ٹرکوں کے ذریعے طور خم بارڈر کے راستے افغانستان پہنچایا گیا۔ سامان گزشتہ روز اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کے وئیر ہاؤس سے روانہ ہوا اور طور خم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا ۔

    امدادی سامان کی حوالگی کے موقع پر  قونصل جنرل پاکستان جلال آباد قونصلیٹ شفقت اللہ اور افغانستان کے کونسل جنرل پشاور قونصلیٹ حافظ محب اللہ شاکر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

    این ڈی ایم اے کے افسران سمیت افغان حکومت کے نمائندگان اور پاکستان میں افغانستان ایمبیسی کے عہدے داران نے بھی شرکت کی۔ افغان سفارت خانہ نے بھی بروقت امدادی سامان کی ترسیل پر شکریہ ادا کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2200 سے تجاوز کر گئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
    Next Article 6 سے 10 ستمبر تک خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.