Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2200 سے تجاوز کر گئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
    افغانستان ستمبر 4, 2025

    افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2200 سے تجاوز کر گئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی

    Facebook Twitter Email
    The death toll from the earthquake in Afghanistan has exceeded 2,200, more than 4,000 people have been injured.
    ممکن ہے اب بھی کچھ لوگ ملبے کے نیچے زندہ ہوں، حمد اللہ فطرت
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشرقی افغانستان میں 30 اگست کو آنے والے شدید زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار 200 سے زائد ہو گئی ہے، طالبان حکومت کے مطابق رضاکار اور امدادی کارکن تاحال ملبے تلے دبی لاشوں کو نکالنے میں مصروف ہیں ۔

    افغان میڈیا مطابق افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے مجموعی طور پر 2 ہزار 217 افراد جاں بحق جبکہ تقریبا 4 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، جن میں سے اکثریت کا تعلق سرحدی صوبہ کنڑ کے پہاڑی علاقوں سے ہے ۔

    افغان عبوری حکومت  کے نائب ترجمان حمد اللہ فطرت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امدادی کام تاحال جاری ہے، تباہ ہونے والے گھروں اور ملبے سے لاشوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے ۔

    حمد اللہ فطرت نے اب تک زلزنے میں 2 ہزار 205 افراد کے جاں بحق اور 3 ہزار 640 افراد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو آپریشن اس وقت بھی جاری ہے، جبکہ متاثرہ خاندانوں کے لیے لگائے گئے عارضی کیمپوں میں انہیں ہر ممکن سہولت فراہم کی جا رہی ہے ۔

    انہوں نے اے ایف پی کو بتایا کہ ہم امید چھوڑ نہیں سکتے، ممکن ہے اب بھی کچھ لوگ ملبے کے نیچے زندہ ہوں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچین کے سرمایہ کاروں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article پاکستان نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.