Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 6 سے 10 ستمبر تک خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی
    خاص خبریں ستمبر 4, 2025

    6 سے 10 ستمبر تک خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی

    Facebook Twitter Email
    A new series of rains is predicted to begin in various areas including Khyber Pakhtunkhwa from September 6 to 10.
    7 سے 9 ستمبر کے دوران بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض مقامات میں بھی بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے ملک میں 7 سے 10 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی،اس دوران خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سمیت ملک کے دیگر کئی شہروں میں تیز بارشوں کا امکان ہے ۔

    اسلام آباد: رپورٹ کے مطابق 7 سے 9 ستمبر کے دوران بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض مقامات میں بھی بارشیں متوقع ہیں، کشمیر میں پونچھ، باغ، میرپور، کوٹلی میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

    رپورٹ کے مطابق مغربی ہوائیں 6 ستمبر کو راجستھان سے سندھ میں داخل ہوں گی، تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپور خاص، شہید بے نظیر آباد میں موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق سجاول، دادو، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد میں موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔

    پنجاب میں بھی 6 سے 8 ستمبر کے دوران بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، پنجاب میں چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، قصور، سیالکوٹ، نارووال، ساہیوال، ملتان میں بارش کا امکان ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال میں بھی بارشیں متوقع ہیں ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث سندھ کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔

    پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال خراب مزید خراب ہونے کا انتباہ کیا گیا ہے، بالائی اور پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کردیا
    Next Article افغانستان میں تباہ کن زلزلے کے بعد خطرناک آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.