Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چارسدہ میں کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک
    • جنگ بندی امریکہ کے کہنے پر نہیں پاکستان کے ڈر سے کی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف
    • گنڈاپور کی سیاسی شہادت کی خواہش اور چند سوال ؟
    • جنوبی وزیرستان لوئر کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ
    • ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں
    • ریاست نے خیبر پختونخوا حکومت گرادی تو سیاست چھوڑ دونگا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا چیلنج
    • وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اہم ملاقات، سانحہ سوات پر بریفنگ
    • افغان کمشنریٹ یا منظم جرائم کا گڑھ ؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز،سری لنکا کو 31رنز سے شکست
    اہم خبریں

    آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز،سری لنکا کو 31رنز سے شکست

    اکتوبر 3, 2024Updated:اکتوبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan start victorious in ICC Women's T20 World Cup, defeat Sri Lanka by 31 runs
    پاکستان کے 117 رنز کے جواب میں سری لنکا 85 رنز بنا سکی
    Share
    Facebook Twitter Email

    متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم  نے سری لنکن ویمنز ٹیم کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی سمیٹ لی ۔

    شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے میچ میں   پاکستان ویمنز نے سری لنکا کے خلاف  ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی ٹیم نے سری لنکا جیت کیلئے 117 رنز کا ہدف دیا ۔

     گرین شرٹس نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 116 رنز بنائے اور پوری ٹیم آوٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے کپتان فاطمہ ثنا نے 30 اور ندا ڈار نے 23 رنز کی اننگز کھیلی۔

     117 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ویمنز ٹیم پاکستانی بولرز کے سامنے بے بس  دکھائی دی اور مقررہ 20 اوورزمیں 9 وکٹ پر 85 رنز ہی بنا سکی۔

    پاکستان کی جانب سے سعدیہ اقبال نے 3 ،فاطمہ ثنا ،عمیمہ اقبال او طوبیٰ حسن نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں ۔

    شاندار 30 رنز اور 2 وکٹیں حاصل کرنے پر کپتان فاطمہ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دی گئیں ۔

    اس سے قبل ایونٹ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کے خلاف 16 رنز سے کامیابی حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،7 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
    Next Article واپسی کا کوئی تصور ہی نہیں، ڈی چوک اسلام آباد پہنچیں گے، علی امین گنڈاپور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جنگ بندی امریکہ کے کہنے پر نہیں پاکستان کے ڈر سے کی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف

    جولائی 3, 2025

    جنوبی وزیرستان لوئر کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ

    جولائی 2, 2025

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چارسدہ میں کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک

    جولائی 3, 2025

    جنگ بندی امریکہ کے کہنے پر نہیں پاکستان کے ڈر سے کی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف

    جولائی 3, 2025

    گنڈاپور کی سیاسی شہادت کی خواہش اور چند سوال ؟

    جولائی 2, 2025

    جنوبی وزیرستان لوئر کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ

    جولائی 2, 2025

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.