Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » واپسی کا کوئی تصور ہی نہیں، ڈی چوک اسلام آباد پہنچیں گے، علی امین گنڈاپور
    اہم خبریں

    واپسی کا کوئی تصور ہی نہیں، ڈی چوک اسلام آباد پہنچیں گے، علی امین گنڈاپور

    اکتوبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ali Amin Gandapur to reach DChock Islamabad
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ڈی چوک پہنچ کر رہیں گے کیونکہ یہ ہمارے لیے فائنل راؤنڈ ہے.
    انہوں نے پارٹی رہنمائوں کے نام جاری پیغام میں‌کہا ہے کہ ہمیں جتنے دن بھی سڑک پر گزارنے پڑیں گزاریں گے.

    پارٹی ذرائع کیے مطابق پشاور کے تمام قافلے 12 بجے سے پہلے صوابی پہنچیں گے اور  وزیراعلی خبیر پختونخوا علی امین گنڈاپور صوابی سے تمام قافلوں کی قیادت کریں گے۔ راستے کلئیر کرنے کے لئے بھاری مشینری قافلوں سے آگے ہوگی، تاکہ وقت کا ضیاع نہ ہو اور بروقت رکاوٹیں دور کی جا سکیں۔ پی ٹی آّئی کارکنان تیار ہیں. صوابی انٹرچینج کے قریب رکاوٹیں ہٹانے کیلئے مشینری پہنچ گئی، جبکہ قافلوں کے لئے استقبالیہ کیمپس لگا دیا گیا ہے.

    دوسری جانب پی ٹی آئی احتجاج کے باعث اسلام آباد کا ریڈ زون مکمل سیل کر دیا گیا ہے، وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے گئے ہیں.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز،سری لنکا کو 31رنز سے شکست
    Next Article ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کا اعلان،اسلام آباد سیل،موبائل سروس معطل،سیکیورٹی ہائی الرٹ
    Web Desk

    Related Posts

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.