Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, فروری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لیبین افواج کے کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سيد عاصم منير سے ملاقات
    • بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
    • وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا
    • وفاقی تحقیقاتی ادارے کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری
    • وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات
    • بلوچستان مزید 22 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہوگئی
    • ٹورازم کے شعبے سے پاکستان 40 ارب ڈالر تک آمدن حاصل کر سکتا ہے، سردار الیاس خان
    • عراق میں لاکھوں بھارتیوں کا اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
    اہم خبریں

    پاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم

    جون 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan welcomes Iran-Israel ceasefire announcement
    پاکستان اس مقصد کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روز سے جاری لڑائی میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیز فائر معاہدے کی مکمل پاسداری کو یقینی بنائیں ۔

    اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  پاکستان، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتا ہے اور متعلقہ فریقین سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اس جنگ بندی کی مکمل پاسداری کریں ۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم خطے میں مذاکرات اور سفارتکاری کے احیاء کے لیے کی جانے والی کوششوں کا بھی خیرمقدم کرتے ہیں اور ان کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مؤقف ہے کہ خطے میں امن و استحکام کا حصول صرف اقوامِ متحدہ کے منشور کے مقاصد اور اصولوں کی سختی سے پابندی اور طاقت کے استعمال سے گریز کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔

    دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا ہے کہ پاکستان اس مقصد کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کے جوابی حملوں میں 28 اسرائیلی ہلاک،3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امن بحالی کی اہمیت پر زور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لیبین افواج کے کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سيد عاصم منير سے ملاقات

    فروری 2, 2026

    بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 2, 2026

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لیبین افواج کے کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سيد عاصم منير سے ملاقات

    فروری 2, 2026

    بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 2, 2026

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026

    وفاقی تحقیقاتی ادارے کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری

    فروری 2, 2026

    وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات

    فروری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.