Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا
    • اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان
    • خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری
    • افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز
    • پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا 27ویں ترمیم کی حمایت کا اعلان، مشترکہ اعلامیہ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں قومی اور صوبائی اسملی کے 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یو اے ای میں پاکستانی شہریوں کے ویزوں پر پابندی نہیں لگائی گئی،پاکستانی سفارتخانہ
    اہم خبریں

    یو اے ای میں پاکستانی شہریوں کے ویزوں پر پابندی نہیں لگائی گئی،پاکستانی سفارتخانہ

    نومبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistani citizens' visas not banned in UAE, Pakistani Embassy
    سفارت خانہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے،پاکستانی سفارتخانہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    دبئی:متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندیوں کی خبروں کو غلط او بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یو اے ای حکومت نے دستاویز کے اشتراک کے حوالے سے حالیہ میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا۔

    یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکام نے ایسی کوئی دستاویز شیئر نہیں کی ہے۔ پاکستان کے متحدہ عرب امارات کے ساتھ مضبوط اور خوشگوار تعلقات ہیں اور دونوں حکومتیں باہمی تشویش کے کسی بھی مسئلے کو دوطرفہ  تعمیری بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

    پاکستانی سفارتخانے کے مطابق سفارت خانہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔

    پاکستان کے سفارتخانے نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات  کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے حکام کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوڑ پھوڑ کیس،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Next Article پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بننے والوں کو نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان

    نومبر 23, 2025

    خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری

    نومبر 23, 2025

    افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز

    نومبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا

    نومبر 23, 2025

    اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان

    نومبر 23, 2025

    خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری

    نومبر 23, 2025

    افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز

    نومبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.