Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    • کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    • ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    اہم خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's second consecutive victory in the T20 World Cup, defeating the USA by 32 runs
    پاکستان کے 191 رنز ہدف کے تعاقب میں امریکہ نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے دی، قومی ٹیم کے 191 رنز ہدف کے تعاقب میں امریکہ نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر158 رنز بنا ئے، عثمان طارق نے 3 اور شاداب خان نے 2 وکٹیں حاصل کیں ،صاحبزادہ فرحان کو شاندار 73 رنز کی اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    سری لنکا کے کولمبو کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں امریکہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،پاکستان نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے، صاحبزادہ فرحان  نے  سب سے زیادہ73 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    بابر اعظم نے 46، شاداب خان نے 30، صائم ایوب نے 11، محمد نواز نے 5 اور سلمان علی آغا نے ایک رن  سکور کیا،امریکہ کی جانب سے شیڈلے وین نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں امریکہ نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر158رنز بنائے اور یوں پاکستان نے 32 رنز سے میچ میں کامیابی حاصل کی ۔

    پاکستان کی جانب سے عثمان طارق نے 3، شاداب خان نے 2، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد اور محمد نواز نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

    قومی ٹیم کے مایہ ناز اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان کو شاندار 73 رنز بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، ایونٹ میں پاکستان کا تیسرا میچ 15 فروری کو بھارت کے خلاف کولمبو میں ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    Next Article خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    مارچ 23, 2026

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    مارچ 23, 2026

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید

    مارچ 22, 2026

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.