Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    • پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!
    اہم خبریں مئی 8, 2025

    پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!

    Facebook Twitter Email
    Pakistan's strike destroys 25 Harop MK II drones, a huge humiliation for India!
    پاکستان کے دفاعی نظام ہر طرح کی جدید ٹیکنالوجی کا سامنا کر سکتے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email
    پاکستان کا کاری وار ،25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی! بھارتی جارحیت کی ناکامی سے دشمن کی مایوسی عیاں ہو گئی ۔
    بھارت نے 7-8 مئی 2025 کی رات 25 اسرائیلی ساختہ Harop MK II ڈرونز کے ذریعے پاکستان پر وار کرنے کی کوشش کی۔ ان ڈرونز کا مقصد تباہی پھیلانا اور خوف و ہراس پیدا کرنا تھا۔ لیکن اس بار دشمن کو منہ کی کھانی پڑی۔
    Harop MK II کیا ہے؟
    Harop MK II کوئی عام ڈرون نہیں، یہ اسرائیل کی تیار کردہ جدید ترین خودکش ٹیکنالوجی ہے، جو اپنے ہدف کو خودکار طریقے سے پہچان کر اس پر گر کر تباہ ہو جاتا ہے ۔
    ہیروپ ڈران کا رینج 1000 کلومیٹر سے زائد ہے ، اس کے پرواز کا وقت 9 گھنٹے تک ہے، ٹیکنالوجی کی بات کی جائے تو اس میں خودکار ہدف شناسی، ریڈار لاک، الیکٹرو آپٹیکل کیمرا نصب ہوتا ہے ۔
    پاکستان کی بھرپور دفاعی حکمت عملی: ۔
    بھارت کو لگتا تھا کہ وہ پاکستان کے خلاف کامیاب حملہ کر لے گا، لیکن پاک فوج کے جانباز جوانوں نے دشمن کے 25 ڈرونز کو تباہ کرکے ثابت کر دیا کہ پاک فوج ہر وار کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یہ کوئی عام کامیابی نہیں، بلکہ ایک واضح پیغام تھا کہ پاکستان کے دفاعی نظام ہر طرح کی جدید ٹیکنالوجی کا سامنا کر سکتے ہیں ۔
    دشمن کی ذلت آمیز ناکامی: ۔
    بھارت جس Harop MK II ڈرون پر انحصار کر رہا تھا، وہ دنیا بھر میں اپنے کامیاب حملوں کے لیے مشہور ہے۔ لیکن آج پاکستان نے اسے زمین پر لا پٹخا۔ یہ نہ صرف بھارت کی ناکامی تھی بلکہ پاکستان کی دفاعی حکمت عملی کی فتح بھی تھی ۔
    پیغام واضح ہے: بدلہ لیا جائے گا!
    بھارت کی بار بار کی اشتعال انگیزی اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا اس کے جنگی جنون کا ثبوت ہے۔ لیکن پاکستان کی مسلح افواج تیار ہیں، بیدار ہیں، اور دشمن کو ہر وار کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پرعزم ہیں ۔
    پاکستان زندہ باد!
    پاک فوج پائندہ باد!
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے
    Next Article جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026

    سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.