پشاور( شوبز رپورٹر ) بدرمنیر ایک ایسا اداکار تھا جس نے اپنے عروج میں بھی کبھی تکبر نہیں کیا سوات کے ایک مزھبی گھرانے میں پیدا ھونیوالا بڑا اداکار ملنسار اور دوستوں کاخیال رکھنے والا تھا 17 برس پہلے دنیا سے منہ موڑ کو چلا گیا مگر اسکے ساتھ بیٹے دنوں کا ایک ایک لمحہ یاد ھے ان خیالات کا اظہار فلمسٹار آصف خان نے گزشتہ روز نشتر ھال پشاور میں بدرمنیر فیڈریشن کے زیر اھتمام بدرمنیر کی 17 ویں برسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا آصف خان نے کہا کہ بدرمنیر فیڈریشن کے مرکزی عہدیداروں کی فنکاروں سے والہانہ محبت قابل تعریف ھے بدرمنیر جیسے فنکار دوبارہ نہیں آتے آج تک پشتونوں نے بدرمنیر کے بعد کسی دوسرے کو پشتو فلموں کا ھیرو تسلیم نہیں کیا۔۔۔۔
جمعہ, جنوری 2, 2026
بریکنگ نیوز
- پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
- ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
- ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
- ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
- زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
- پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
- 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
- غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا

