Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
    • پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
    • اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید
    • دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف
    • بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ترجمان پاک فوج
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ہر ہفتے اضافہ، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار: گورنر سٹیٹ بینک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مہنگائی سے عوام پریشان چائے اور قہوے کی قیمت میں اضافہ
    اہم خبریں

    مہنگائی سے عوام پریشان چائے اور قہوے کی قیمت میں اضافہ

    دسمبر 22, 2023Updated:دسمبر 22, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ایک مہینے کے دوران دوسری بار کالی چائے اور قہوہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    مہنگائی سے عوام پریشان ایک مہینے کے دوران دوسری بار کالی چائے اور قہوہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے

    رواں سال کے دوران اب تک ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے چار بار قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ کالی چائے بڑی چینک 60روپے سے دس روپے اضافہ کے ساتھ 70روپے کردی ہے۔ اس سے قبل چالیس روپے پر بڑی چینک تھی۔
    چھوٹی چینک کالی چائے پچاس روپے سے 60روپے کر دی ہے۔ قہو ہ پچاس روپے سے بڑھا کر ساٹھ روپے کر دیا ہے قہوہ چھوٹا چالیس سے بڑھا کر پچاس روپے کر دیا ہے دودھ پتی بڑی 120سے بڑھا کر 150کردی ہے۔ کالی چائے اور چینی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود انتظامیہ کی نا اہلی اور ملت بھگت سے چائے فروشوں نے قیمتوں میں خود ساختہ طور پر اضافہ کر دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسول سوسائٹی تنظیموں کاصوبائی حکومت سے ای سگریٹ اور ویپ پر پابندی عائد کرنیکا مطالبہ
    Next Article سائفر کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.