Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی ٹی پی کی انگریزی پریس ریلیز پر خیبرپختونخوا کے عوام کا سخت رد عمل
    اہم خبریں

    ٹی ٹی پی کی انگریزی پریس ریلیز پر خیبرپختونخوا کے عوام کا سخت رد عمل

    اپریل 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    فتنہ الخوارج ( ٹی ٹی پی) کی جانب سے انگریزی میں جاری پریس ریلیز کے حوالے سے خیبرپختونخوا کے عوام  نے سخت رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہود و ہنود کی فنڈنگ سے چلنے والی فتنہ الخوارج اب اپنے آقاؤں کے حق میں کھل کر سامنے آگئی ہے ۔

    عوام کا کہناتھا کہ  انہیں امریکہ، اسرائیل کہ فلسطین پر مظالم اور ہندو ظلم و جبر سے کوئی مسئلہ نہیں ہےبلکہ انہیں تو صرف پاکستان کی اسلامی فوج اور واحد اسلامی ایٹمی طاقت سے لڑنا ہے، جن لوگوں نے یہ پریس ریلیز جاری کی ہے وہ پاکستان کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور بیرونی ایجنڈے پر کار فرما ہیں۔ قوم تمام دہشت گرد تنظیموں ، جو پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں کے خلاف متحد ہیں ۔

    فتنہ الخوارج نے انگریزی میں پریس ریلیز جاری کی ہے جو ظاہر کرتی ہے کہ بین الاقوامی قوتیں ان دہشتگردوں کے ساتھ کھڑی ہیں  اور پاکستان کے خلاف کام کر رہی ہیں۔

    یہ قوتیں پوشیدہ لوگوں کو تیار کر کے انہیں اپنی زبان سکھا رہی ہیں۔ عوام نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی فوج اور ملک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے، اور ان قوتوں کے خلاف جنگ کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافراط زر مارچ 2025 میں 59 سال کی کم ترین سطح پر، مہنگائی اور شرح سود میں نمایاں کمی
    Next Article پشاور ہائیکورٹ کا محکمہ صحت کو بڑا جھٹکا، غیر شفاف ٹینڈر منسوخ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.