Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد
    • سب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری
    • امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا
    • آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کیلئے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات پھر بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو ہو گی، وزیراعظم شہباز شریف
    • کراچی میں معصوم بچے کے گٹر میں گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ منسوخ ،جلسہ ہر صورت ہوگا،گنڈاپور
    اہم خبریں

    اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ منسوخ ،جلسہ ہر صورت ہوگا،گنڈاپور

    اگست 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI rally in Islamabad
    PTI rally in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی کے کل اسلام آباد جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے اپنا جاری کردہ این او سی اچانک منسوخ کردیا۔

    ضلعی انتظامیہ  نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہوں نے جلسے کا دیا گیا اجازت نامہ منسوخ کردیا۔

    اسلام آباد انتظامیہ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد میں ہے، اس حوالے سے شدید  سکیورٹی تحفظات ہیں۔

    ضلعی انتظامیہ کے مطابق  جلسے کے ہجوم کو کنٹرول کرنا مشکل ہوجاتا ہے،  چند دن قبل بھی مظاہرین سپریم کورٹ پہنچ گئے تھے، ان حالات میں جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

    چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے این او سی کینسل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

    دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت عدالت نے دی ہے،کل ہر صورت جلسہ منعقد ہوگا ۔

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ کمشنر اسلام آباد نے وفاقی حکومت کی ہدایت پر ہمیں دیا گیا اجازت نامہ منسوخ کیا ۔ علی امین گنڈاپور نے ملک بھر کے پی ٹی آئی کارکنوں کو کل ہر صورت جلسے میں شرکت یقینی بنانے کی درخواست کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے پہلے دن 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنالیے
    Next Article خیبر پختونخوا کے عوام 22 سال سے فوج کے ساتھ دہشتگردی کے خلاف کھڑے ہیں،آرمی چیف ‎
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد

    دسمبر 5, 2025

    سب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 4, 2025

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری

    دسمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد

    دسمبر 5, 2025

    سب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 4, 2025

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری

    دسمبر 4, 2025

    امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا

    دسمبر 4, 2025

    آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کیلئے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.