Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    • دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے پہلے دن 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنالیے
    اہم خبریں

    راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے پہلے دن 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنالیے

    اگست 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi Test, Pakistan scored 158 runs for the loss of 4 wickets on the first day
    Rawalpindi Test, Pakistan scored 158 runs for the loss of 4 wickets on the first day
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم  میں جاری پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن  اپنی پہلی اننگز میں 16 رنز پر 3 وکٹیں گنوانے کے بعد پاکستان ٹیم بنگلادیش کے خلاف کھیل میں واپس آگئی۔

    صائم ایوب اور سعود شکیل نے نصف سنچریاں سکور بناتے ہوئے قومی ٹیم کو سہارا دیا ۔

    پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اوپنرز بنگلادیشی بالرز کو کھیلنے میں ناکام رہے، اوپنر عبداللہ شفیق 2، کپتان شان مسعود 6 اور بابراعظم صفر پر پویلین روانہ ہوئے۔

    تین وکٹیں جلد گنوانے کے بعد اوپنر صائم ایوب اور نائب کپتان سعود شکیل نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے چائے کے وقفے تک ٹیم کا اسکور 81 رنز تک پہنچا دیا۔

    سابق کپتان  بابراعظم ہوم گراؤنڈ میں پہلی مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے۔ 114 کے مجموعی اسکور پر صائم ایوب 56 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

    پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے  اکتالیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے، سعود شکیل 57 اور محمد رضوان 24 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے شریف الاسلام اور حسن محمود نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کا اوپن ٹرائل ہوا تو دنیا کو پتہ چلے گا کہ وہ کیا کرتا رہا اور کیا کرواتا رہا، سیکیورٹی ذرائع
    Next Article اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ منسوخ ،جلسہ ہر صورت ہوگا،گنڈاپور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026

    دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 10, 2026

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.