Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندے ہلاک
    • بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندے ہلاک
    اہم خبریں

    پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندے ہلاک

    دسمبر 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: 5 operatives including the leader of the most wanted target killer gang killed in a police encounter
    انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت پانچ کارندے ہلاک ہو گئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں پولیس کے ساتھ مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت پانچ کارندے ہلاک ہو گئے۔

    سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق ٹارگٹ کلرز کا یہ گینگ پولیس پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ ہلاک ملزمان اس سے قبل دو پولیس اہلکاروں کی شہادت میں بھی ملوث تھے۔

    سی سی پی او نے بتایا کہ گینگ کے سرغنہ نجمل الحسن نے ایک ویڈیو بیان میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنے کا اعتراف بھی کیا تھا۔ یہ ٹارگٹ کلر گینگ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور درہ آدم خیل میں مجموعی طور پر 30 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا۔

    ان کے مطابق ہلاک ٹارگٹ کلرز پشاور میں 12 اور نوشہرہ میں 17 افراد کے قتل میں ملوث تھے، جبکہ چارسدہ اور درہ آدم خیل میں بھی ایک، ایک شخص کے قتل کی وارداتیں کی گئی تھیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
    عروج خان
    • Website

    Related Posts

    بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

    دسمبر 29, 2025

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندے ہلاک

    دسمبر 29, 2025

    بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

    دسمبر 29, 2025

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.