Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو موت کی نیند سُلا دیا گیا
    اہم خبریں

    پشاور:ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو موت کی نیند سُلا دیا گیا

    جون 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar 9 members of the same family were put to death
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں خونی تصادم ہوا جس میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو گھر کے اندر مار دیا گیا جبکہ اس کے ساتھ ہی دو افراد کو زخمی بھی کردیا گیا۔جان بحق ہونے والوں میں چار خواتین جبکہ 5 معصوم بچے شامل ہیں۔

    ذرائع کے مطابق جائیداد کے تنازعہ پر مخالفین نے گھر میں زبردستی گھس کر شدید فائرنگ کی، اس فائرنگ کی وجہ سے 9افرادجاں بحق ہو گئے ہیں۔ڈی ایس پی بڈھ بیر سرکل کے مطابق جاں بحق ہونےوالوں میں 4 خواتین جبکہ 5 بچے شامل ہیں۔اس واقعہ میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطانق رقم لین دین کی وجہ سے فریقین کے مابین شدید تیز فائرنگ ہوئی۔ تمام ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی اور وہ ارتکاب جرم کے بعد فوری طور پر فرار ہو گئے۔

    اس واقعہ کی جیسے ہی اطلاع ملی ایس پی صدر ڈویژن محمد زمان خان، ڈی ایس پی بڈھ بیر نظیف الرحمان خان، ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر اور دیگر پولیس افسران فورا موقع پر پہنچ گئے.پولیس ذرائع کے مطابق تمام لاشوں کو پوسٹمارٹم اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.یاد رہے کہ واقعہ میں‌9افرادجاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات کے جنگلات میں آگ کے واقعات،کیا وجوہات اور کون ذمہ دار ہیں؟
    Next Article وزیراعظم اگلے ہفتے قازقستان کا دورہ کیوں کریں گے؟
    Mahnoor

    Related Posts

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.