Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے
    • سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج
    • آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت
    • خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے
    • بلوچستان کے 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگرد ہلاک
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے صوابدیدی فنڈ میں 45 کروڑ روپے کا اضافہ، اپوزیشن کا معاملہ چیلنج کرنے کا اعلان
    خیبرپختونخواہ

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے صوابدیدی فنڈ میں 45 کروڑ روپے کا اضافہ، اپوزیشن کا معاملہ چیلنج کرنے کا اعلان

    جون 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Chief Minister KP increases discretionary fund by Rs. 450 million, opposition announces to challenge the matter
    وزیراعلی نے رواں مالی سال میں 5 کروڑ کے بجائے 50 کروڑ روپے کے صوابدیدی فنڈ خرچ کر ڈالے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے صوابدیدی فنڈ میں رواں مالی سال کے دوران 45 کروڑ روپے کا اضافہ ہوگیا، وزیراعلی نے رواں مالی سال میں 5 کروڑ کے بجائے 50 کروڑ روپے کے صوابدیدی فنڈ خرچ کر ڈالے ، دوسری جانب صوبے کی اپوزیشن جماعتوں نے معاملہ عدالت لے جانے کا اعلان کیا ہے ۔

    دستاویزات کے مطابق  آئندہ مالی سال کے لیے وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈ کی مد میں 50 کروڑ مختص کیے گئے ہیں ۔

    دستیاب دستاویز کے مطابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے صوابدیدی فنڈز میں رواں مالی سال کے دوران 10 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا نے رواں مالی سال کے لیے مختص 5 کروڑ روپے کے بجائے 50 کروڑ روپے مالیت کے صوابدیدی فنڈز خرچ کر ڈالے ۔

    دستاویز میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے وزیراعلی کے صوابدیدی فنڈز کی مد میں 50 کروڑ مختص کیے گئے ہیں، وزیراعلی کے لیے رواں مالی سال میں فقط 5 کروڑ روپے کے صوابدیدی فنڈز مختص کیے گئے تھے ۔

    رواں مالی سال کے دوران تحائف اور تفریح کی مد میں بھی 11 کروڑ خرچ ہوگئے، وزیراعلیٰ نے رواں مالی سال کے دوران تحائف و تفریح کی مد میں 8 کروڑ 50 لاکھ زائد خرچ کیے، سیکرٹ فنڈز کی مد میں 20 کروڑ خرچ کیے ۔

    دوسری جانب خیبر پختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں نے ترقیاتی فنڈز کو وزیراعلی کی صوابدید پر استعمال کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے عدالت میں چیلنچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ صوبے میں برسر اقتدار تحریک انصاف نے اس کا دفاع کیا ہے اور کہتے ہیں کہ صوابدیدی فنڈ کا استعمال وزیراعلی کا حق ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی، 240 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور، ہندکو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دینے کا بھی فیصلہ
    Next Article ڈی آئی خان: 3 سرکاری ملازمین بازیاب، ايک افسر دل کا دوره پڑنے سے جاں بحق، کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک،3زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025

    بلوچستان کے 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2025

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے

    اکتوبر 2, 2025

    سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 2, 2025

    اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025

    آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت

    اکتوبر 1, 2025

    خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے

    اکتوبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.