Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ اور ایران کے وفود کو مذاکرات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان
    • وزیراعظم شہباز شریف کی بھی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت
    • سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت، حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس
    • وزیراعظم شہبازشریف کا بیٹری توانائی سٹوریج سسٹم منصوبے پر کام تیز کرنے کا حکم
    • اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اہم ٹیلیفونک رابطہ
    • مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا
    • لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے  عوام شدید غصے کا شکار
    اہم خبریں

    پشاور:طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے  عوام شدید غصے کا شکار

    جولائی 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Due to long load shedding, people are suffering from extreme anger
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے  عوام شدید غصے کا شکار ہے۔اس شدید ترین گرمی کے موسم میں جدھر درجہ حرارت 40 تک جا پہنچا ہو وہاں پر لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کررکھا ہے۔دوسری طرف بجلی کم وولٹیج اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گھرکی قیمتی اشیا بھی ناکارہ ہو رہی ہیں۔

    شہریوں  کے مطابق پشاور شہر اور آس پاس کے علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ کا سلسلہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔بار بار بجلی کے آنے جانے سے قیمتی گھریلو برقی آلات بھی خراب ہورہے ہیں۔عوام کے مطابق حکومت ہر طرف سے عوام پر ظلم کر رہی ہے، پہلے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام  کو ذہنی طور پر پریشان کئے رکھا اور اب مالی طور پر نقصان ہورہا ہے۔عوام کے مطابق مغرب سے لے کر فجر تک ہر دس منٹ بعد دس منٹ کی لوڈشیڈنگ کا نیا فارمولا عوام پر آزمایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے نہ دن کو سکون ملتا ہے اور نہ ہی رات کو چین آتا ہے۔ملک میں جاری شدید گرمی کے باوجود بجلی کی طویل ترین لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ کے خلاف پشاور سمیت کے پی کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے بھی کئے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی سڑکیں بھی بند کردی گئیں ہیں۔پشاور میں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے رامداس چوک کو مکمل طورپر بند کردیا تھا جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام مکمل طورپر دررہم برہم ہو گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحکمہ موسمیات نے بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
    Next Article کوئٹہ:یونیورسٹی کی چلتی بس سے طالب علم گر کر ٹائر کے نیچے آگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ اور ایران کے وفود کو مذاکرات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اپریل 8, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی بھی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت

    اپریل 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ اور ایران کے وفود کو مذاکرات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اپریل 8, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی بھی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت

    اپریل 7, 2026

    سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت، حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

    اپریل 7, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا بیٹری توانائی سٹوریج سسٹم منصوبے پر کام تیز کرنے کا حکم

    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.