Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ کا ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم
    اہم خبریں ستمبر 1, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم

    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court orders handing over the body of deceased accused Mumtaz to his heirs.
    ملزم ممتاز کو اس سے پہلے انٹرپول کے ذریعے بحرین سے پاکستان لایا گیا تھا، پشاور پوليس
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ میں ہلاک اشتہاری ملزم ممتاز کی لاش اس کے ورثا کے حوالے کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پولیس ملزم کی لاش فوری طور پر اس کے اصل وارثوں کے حوالے کرے ۔

    عدالت نے حکم دیا کہ قبر کھودنے کے دوران پولیس کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ کرے، اور ہسپتال انتظامیہ لاش دینے کے عمل کی ویڈیو بنا کر اپنے پاس محفوظ رکھے ۔

    سماعت کے دوران عدالت نے یہ بھی سوال کیا کہ ممتاز کو اسلام آباد سے کون لایا تھا اور اس وقت لاش کس کے پاس ہے؟

    ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عبدالرؤف نے عدالت کو بتایا کہ پولیس لاش دینے کے لیے تیار ہے اور یہ صرف اصل وارثوں کو ہی دی جائے گی ۔

    اس سے قبل پشاور کے ناردرن بائی پاس پر پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، پولیس کے مطابق، جب ملزم ممتاز کو اسلام آباد سے پشاور منتقل کیا جا رہا تھا تو پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تھا ۔

    اس حملے میں دو اہلکار اور ملزم ممتاز زخمی ہوئے تھے اور پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران دو حملہ آور مارے گئے تھے جبکہ زخمی ملزم ممتاز بھی بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گیا تھا، یاد رہے کہ ملزم ممتاز کو اس سے پہلے انٹرپول کے ذریعے بحرین سے پاکستان لایا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید
    Next Article نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.