Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری
    • ربڑ کی جادوئی ٹوپی
    • کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ
    • پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
    • پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو يہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 5خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
    • دو طبقات، دو کہانیاں: عام پاکستانی بمقابلہ اشرافیہ
    • باکو: وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائی کورٹ کا مہاجر کارڈ کی بنیاد پر شہریت کی درخواستیں وزارت داخلہ کو نمٹانے کا حکم
    اہم خبریں

    پشاور ہائی کورٹ کا مہاجر کارڈ کی بنیاد پر شہریت کی درخواستیں وزارت داخلہ کو نمٹانے کا حکم

    اپریل 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court orders Interior Ministry to process citizenship applications based on Muhajir card
    اگر ایک شخص قانونی یا غیر قانونی مقیم رہے اور اسکا ثبوت ہو تو شہریت انکو مل جاتی ہے، درخواست گزار کا موقف
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائی کورٹ میں مختلف درخواستوں پر جسٹس وقار احمد کی سربراہی میں قائم بنچ نے سماعت کی ۔

    درخواست گزار کے وکیل سیف اللہ محب کاکا خیل کا عدالت میں بحث کرتے وقت کہنا تھا کہ مہاجر کارڈ پاکستان حکومت نے جاری کیا ہے اور پاکستانی قانون کے مطابق اگر چار سال کوئی پاکستان میں گزارے تو وہ شہریت لینے کا اہل ہو جاتا ہے۔

    وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ کئی بار وزارت داخلہ سے رابطہ کیا گیا لیکن وہاں درخواست تک نہیں لی جا رہی۔ باہر ممالک میں اگر ایک شخص قانونی یا غیر قانونی مقیم رہے اور اسکا ثبوت ہو تو شہریت انکو مل جاتی ہے، پاکستان میں قانون موجود ہے لیکن عمل درآمد نہیں کیا جا رہا۔

    انکا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ تک انکو رسائی نہیں دی جا رہی اور نہ شنوائی ہو رہی ہے ۔

    عدالت نے مختلف درخواستیں نمٹاتے ہوئے وزارت داخلہ کو حکم دیا  کہ سیکشن تین کے تحت ان درخواستوں کو نمٹایا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleارشد چائے والا کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک
    Next Article پولیس کے اچھے افسران اور ہم صحافی!
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

    جولائی 4, 2025

    کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ

    جولائی 4, 2025

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

    جولائی 4, 2025

    ربڑ کی جادوئی ٹوپی

    جولائی 4, 2025

    کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ

    جولائی 4, 2025

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 4, 2025

    پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو يہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.