Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پشاور:28 صوبائی نشستوں میں 26 پر آزاد امیدواران کامیاب

پشاور میں 28 صوبائی نشستوں میں 26 پر آزاد امیدواران کامیاب ہوگئے ہیں

2024ء کے الیکشن کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کی 115 میں سے اب تک 28 نشستوں کے نتائج جاری کئے گئے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق جاری نتائج میں 28 نشستوں کے حوالے سے 26 پر آزاد امیدوار کامیاب ہو گئے ہیں، ان کے علاوہ ایک پر جے یو آئی جبکہ ایک پر ن لیگ فاتح رہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.