Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنگ بندی امریکہ کے کہنے پر نہیں پاکستان کے ڈر سے کی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف
    • گنڈاپور کی سیاسی شہادت کی خواہش اور چند سوال ؟
    • جنوبی وزیرستان لوئر کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ
    • ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں
    • ریاست نے خیبر پختونخوا حکومت گرادی تو سیاست چھوڑ دونگا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا چیلنج
    • وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اہم ملاقات، سانحہ سوات پر بریفنگ
    • افغان کمشنریٹ یا منظم جرائم کا گڑھ ؟
    • الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:درخواست پی ٹی آئِی کی مخصوص نشستوں پر سماعت ملتوی
    اہم خبریں

    پشاور:درخواست پی ٹی آئِی کی مخصوص نشستوں پر سماعت ملتوی

    فروری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Postponing the hearing on PTI's request for specific seats
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائی کورٹ میں درخواست پی ٹی آئِی کی مخصوص نشستوں پر سماعت ملتوی کر دی گئی ہے

    مخصوص نشستوں کیلئے  پی ٹی آئی کی دائر درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق سماعت مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست پر جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس عتیق شاہ نے کی ہے۔ موقف اس موقع پر وکیل درخواست گزار شاہ فیصل اتمانخیل ایڈوکیٹ نے اختیار کیا ہےکہ ڈویلپمنٹ کل جو ہوئی ہے، پارٹی نے اس کے بعد مجھے کوئی مزید ہدایت نہیں کی ہے۔اسلام آباد میں سینئر وکیل قاضی انورہیں، کل سماعت کے لئے اس کیس کو مقرر کیا جائے گا۔

    جسٹس اشتیاق ابراہیم نے استفسار کیا کہ ایسا تو نہیں ہوسکتا پے،ہمارے پاس کل تو اور کیسز بھی ہیں۔ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کے مطابق آج یہ درخواست تو آپ کی استدعا پر مقرر ہوئی ہے۔اس کے بعد عدالت نے سماعت ملتوی کرتے ہوئے بتایا کہ ایڈیشنل رجسٹرار ہم بھیج دیتے ہیں، سماعت کی اگر جلد ضرورت ہو تو درخواست دیدیں،اس کو سماعت کے لئے مقرر کیا جائے گا۔

    Peshawar specific seats پشاور مخصوص نشستوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک:ٹرانسفارمر سے قیمتی پرزوں کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث چوری معمول
    Next Article مفاہمتی یادداشت پر این آئی سی وی ڈی اور شیخ محمد بن زید النہیان اسپتال کوئٹہ کے مابین دستخط
    Mahnoor

    Related Posts

    جنگ بندی امریکہ کے کہنے پر نہیں پاکستان کے ڈر سے کی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف

    جولائی 3, 2025

    جنوبی وزیرستان لوئر کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ

    جولائی 2, 2025

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنگ بندی امریکہ کے کہنے پر نہیں پاکستان کے ڈر سے کی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف

    جولائی 3, 2025

    گنڈاپور کی سیاسی شہادت کی خواہش اور چند سوال ؟

    جولائی 2, 2025

    جنوبی وزیرستان لوئر کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ

    جولائی 2, 2025

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025

    ریاست نے خیبر پختونخوا حکومت گرادی تو سیاست چھوڑ دونگا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا چیلنج

    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.