Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکہ تک پہنچا دیا ہے، ایرانی سفیر رضا اميری مقدم
    • وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ،امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ
    • آن لائن جوئے کی وبا اور ہماری نئی نسل کی بقا کی جنگ
    • پاکستان میں ٹیلنٹ کی درست شناخت اور بہتر رہنمائی نہایت ضروری ہے، کپتان پشاور زلمی بابراعظم
    • پاکستان خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سابق امریکی جنرل مارک کمٹ
    • قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں جعلی اسناد پر مبینہ بھرتیوں کا انکشاف
    • خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک دینی و ثقافتی پروگراموں کے ذریعے آگاہی پھیلانے میں پیش پیش
    • فحش مواد نے پشتون ثقافت کی اصل پہچان کو نقصان پہنچایا: نجیب اللہ انجم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مفاہمتی یادداشت پر این آئی سی وی ڈی اور شیخ محمد بن زید النہیان اسپتال کوئٹہ کے مابین دستخط
    اہم خبریں

    مفاہمتی یادداشت پر این آئی سی وی ڈی اور شیخ محمد بن زید النہیان اسپتال کوئٹہ کے مابین دستخط

    فروری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Signing of Memorandum of Understanding between NICVD and Sheikh Muhammad Bin Zayed Al Nahyan Hospital Quetta
    Share
    Facebook Twitter Email

    مفاہمتی یادداشت پراین آئی سی وی ڈی اور شیخ محمد بن زید النہیان اسپتال کوئٹہ کے مابین دستخط ہوگئے ہیں

    مفاہمتی یادداشت پر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال شیخ محمد بن زید النہیان کوئٹہ اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اینڈ ویسکولر ڈیزیز کراچی (این آئی سی وی ڈی) کراچی کے درمیان امراض قلب کے علاج و معالجہ کے حوالے سے دستخط کئے گئے ہیں۔

    زرائع کے مطابق بلوچستان کو ہر قدم پر ترقی پذیر صوبہ بنانے کے لئےضلعی انتظامیہ اور عسکری قیادت کوشاں ہیں۔ بچوں کے امراض قلب کے علاج و معالجہ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر کوئٹہ میں بلوچستان کے پہلے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال شیخ محمد بن زید النہیان کوئٹہ اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اینڈ ویسکولر ڈیئزیز کراچی کے مابین دستخط ہوئے ہیں۔ابتدائی طور پر ہر این آئی سی وی ڈی انسیٹیوٹ بچوں کے امراض قلب کے لئے ڈاکٹروں کی ٹیم 15 روز کے بعد شیخ محمد بن زید النہیان انسٹیٹیوٹ کوئٹہ کو فراہم کرے گی۔

    صوبہ بلوچستان میں ڈاکٹروں کی ٹیم فراہم کرنے سے مفت قائم اسٹیٹ آف دی آرٹ آئی سی کیو اسپتال کوئٹہ میں بچوں کے امراض قلب کے علاج و معالجہ کی سہولیات فراہم ہو گئی۔اب تک 100 سے زائد آئی سی کیو میں کامیاب آپریشنز اور 1300 انجیوگرافی سرجریز ہو چکی ہیں،500 سے زائد کارڈیک سرجریز کے ساتھ ساتھ کامیاب انجیو پلاسٹس سرجریز بھی کی جا چکی ہیں۔ کیک کاٹنے کی تقریب آئی سی کیو میں کامیاب سرجریز کی خوشی میں بھی منعقد کی گئ ہے۔

    Hospital Quetta NICVD Sheikh Muhammad Bin Zayed Al Nahyan اسپتال کوئٹہ این آئی سی وی ڈی شیخ محمد بن زید النہیان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:درخواست پی ٹی آئِی کی مخصوص نشستوں پر سماعت ملتوی
    Next Article انتخابی نتائج فارم 45 کے مطابق کیے جائیں، اسد قیصر
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان میں ٹیلنٹ کی درست شناخت اور بہتر رہنمائی نہایت ضروری ہے، کپتان پشاور زلمی بابراعظم

    مئی 2, 2026

    وزیراعظم محمد شہبازشریف کی علی الزیدی کو عراق کے وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

    مئی 2, 2026

    معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان امن کا علمبردار بن گیا: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    مئی 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکہ تک پہنچا دیا ہے، ایرانی سفیر رضا اميری مقدم

    مئی 3, 2026

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ،امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ

    مئی 2, 2026

    آن لائن جوئے کی وبا اور ہماری نئی نسل کی بقا کی جنگ

    مئی 2, 2026

    پاکستان میں ٹیلنٹ کی درست شناخت اور بہتر رہنمائی نہایت ضروری ہے، کپتان پشاور زلمی بابراعظم

    مئی 2, 2026

    پاکستان خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سابق امریکی جنرل مارک کمٹ

    مئی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.