Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ٹانک:ٹرانسفارمر سے قیمتی پرزوں کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث چوری معمول

خیبرپختونخوا کے  ضلع ٹانک میں ٹرانسفارمر سے قیمتی پرزوں کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث چوری معمول بن گئی ہے

طویل لوڈشیڈنگ کے باعث ٹرانسفارمر سے قیمتی پرزوں کی چوری کی جارہی ہےاعلامیہ کے مطابق چور 3 ٹرانسفارمرز سےرواں ہفتےقیمتی سامان نکال کر چوری کر کے لے گئے اہالیان علاقہ کے مطابق ٹرانسفارمرز سے چوروں کے لئے قیمتی پرزوں کی چوری ان کیلئے منافع بخش کاروبار بن چکا ہے۔جس کو چوری کر کے وہ منافع کماتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.