Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    • عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے مابین جاری جنگ میں شدت
    اہم خبریں

    ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے مابین جاری جنگ میں شدت

    فروری 20, 2024Updated:فروری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Further intensification of ongoing war between TTP and Jamaat-ul-Ahrar
    Share
    Facebook Twitter Email

    جماعت الاحرار کے کارندوں اور کالعدم دہشت گرد تنظمیوں ٹی ٹی پی کے درمیان جاری لڑائی میں شدت آگئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق 15 اور 16 فروری اور 16 فروری کی درمیانی شب میں ایک قاتلانہ حملے میں جماعت الاحرار کا سینئر سرغنہ قاری ضیاء الرحمان عرف قاری اسماعیل ضلع لال پورہ نگر ہار میں شدید زخمی ہوگیا تھا۔دو دہشت گرد دھڑوں کے درمیان ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ جاری جنگ سے منسلک ہے،تصدیق جس کی جماعت الاحرار کے دیگر اراکین نے بھی کی ہے۔ضلع خیبر سے قاری ضیاء الرحمان عرف قاری اسماعیل کا تعلق ہے اور گزشتہ 10 سالوں سے وہ ان ایک اہم کمانڈروں میں سے ہے،پنجاب اور پشاور میں جنہوں نے دہشتگردانہ حملوں کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو بھی شہید کیا ہے۔

    واضح رہے کہ اگست 2022 میں اختلافات جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی کے درمیان جماعت الاحرار کے سرغنہ عمر خالد خراسانی کے قتل کے بعد سامنے آیا تھا۔ محسود ولی کی قیادت میں ماضی میں ٹی ٹی پی کی مرکزی شوریٰ کی جانب سے جماعت الاحرار سے وابستہ وزارتی عہدوں سے دو کمانڈروں کو برطرف کرنا بھی بڑی وجہ اختلافات کی ہے۔مبصرین نے بتایا ہے کہ خیبر کے علاقے میں دونوں دہشت گرد تنظیمیں غلبہ حاصل کرنا چاہتی ہیں جس کے بعد معاملات جنگ تک پہنچ چکے ہیں۔

    Jamaat-ul-Ahrar TTP ٹی ٹی پی جماعت الاحرار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا معاملہ حل ہو جائیگا، عاطف خان
    Next Article ٹانک:ٹرانسفارمر سے قیمتی پرزوں کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث چوری معمول
    Mahnoor

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025

    دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.