Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    • ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
    • ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
    • این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان
    • بانی تحریک انصاف کو کوئی این آر او نہیں ملےگا، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:ہائی کورٹ کی 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کے لیے ججز کی نامزدگی سے معذرت
    اہم خبریں

    پشاور:ہائی کورٹ کی 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کے لیے ججز کی نامزدگی سے معذرت

    اگست 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High-count reject plea of KP govt
    Peshawar High-count reject plea of KP govt
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائی کورٹ  کے رجسٹرار نے خیبرپختونخوا حکومت کے مراسلے پر جوابی مراسلہ صوبائی حکومت کو ارسال کردیا ہے۔

    پشاور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں 9 مئی کے واقعات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل نہیں دیا جا سکتا۔

    رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ  کے جوابی مراسلے  میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے جو درخواست ارسال کی تھی موجودہ حالات میں اس پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل ممکن نہیں۔

    جوابی مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ جس فورم سے یہ درخواست ارسال کی گئی ہے وہ اس کا مجاز نہیں۔

    صوبائی حکومت کے رولز آف بزنس 1985 کی خلاف ورزی ہے اس لیے اس صورت میں اس درخواست پر عمل نہیں کیا جا سکتا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر میں زنگی چیک پوسٹ اور تھانے پر دہشتگردوں کے حملے،6 اہلکار شہید،12 زخمی،5 لاپتہ
    Next Article اولمپکس کی تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے قومی ہيرو ارشد ندیم کوگولڈ میڈل مل گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا

    جنوری 1, 2026

    نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 31, 2025

    ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    دسمبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا

    جنوری 1, 2026

    نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 31, 2025

    آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے

    دسمبر 31, 2025

    ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    دسمبر 31, 2025

    ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.