Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آج پنک مون دیکھا جا رہا ہے
    دلچسپ و عجیب

    دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آج پنک مون دیکھا جا رہا ہے

    اپریل 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pink Moon is being observed today in different countries around the world
    Share
    Facebook Twitter Email

    دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آج پنک مون دیکھا جا رہا ہے پاکستان میں بھی گلابی چاند کا سحر انگیز نظارہ کیا گیا۔

    آج پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پنک مون دیکھا جا رہا ہے جس میں برطانیہ، مشرقی یورپ، افریقہ، ایشیا، آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔گلابی چاند کا خوبصورت نظارہ پاکستان میں بھی دیکھا گیا۔ پاکستان کے افق پر یہ نظارہ آج علی الصباح 4 بج کر49 منٹ پر دیکھا گیا جب آسمان پر چکمتا ہوا سفید چاند مکمل طور پر گلابی ہو گیا۔ اس وقت چاند کو حسن اپنے مکمل جوبن پر تھا.جوکہ دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگ رہا تھا۔اس دوران افق پرسیارے مریخ اورزحل بھی دکھائی دیے جن کا ماہرین فلکیات نے بھی نظارہ کیا۔یاد رہے کہ پنک مون کے وقت چاند کا فاصلہ زمین سےانتہائی کم رہ جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی
    Next Article ٹی ٹی پی کی قیادت کا دوغلا پن ان کے اقدامات سے عیاں ہے، تجزیہ نگار
    Mahnoor

    Related Posts

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026

    چاند پر پہلا ایٹمی ری ایکٹر، ممکنات و مشکلات

    جنوری 16, 2026

    سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.