Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارتی کرکٹرز نے معافی مانگ لی
    • بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
    • پاکستان اور ایشیئن ڈیویلپمنٹ بینک کے درمیان 730 ملین ڈالرکے 2 اہم منصوبوں پر دستخط
    • وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی
    • ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک
    • پنجاب کے خوبصورت ثقافتی رنگوں کا دلکش امتزاج کےٹو۔ کا ( پنجاب دے رینگ)
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی میں تاخیر صوبائ حکومت کی دوغلی پالیسی پہ عوام کا شدید ردعمل۔۔۔۔
    • برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کے زیراھتمام عوامی اگاھی سیمینار کا تسلسل لازم وملزم ھے۔۔ ملک صدیق اعوان ممبر بورڈ آف گونرز۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو سیکورٹی نہیں دے سکتے: پشاور پولیس
    پشاور سٹی

    سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو سیکورٹی نہیں دے سکتے: پشاور پولیس

    فروری 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    As per Peshawar Police they cannot provide security to candidates of political parties
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور پولیس نے انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو سکیورٹی دینے سے معذرت کرلی۔ کیپیٹل سٹی پولیس نے تمام اُمیدواران کو تحریری طور پر مشورہ دیا ہے کہ تمام امیدوار اپنی سیکورٹی کا بندوبست خود کریں۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ نفری میں کمی کے باعث پی ٹی آئی، اے این پی، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کے اُمیدواروں کو پولیس گارڈ نہیں دے سکتے۔

    واضح رہے کہ پشاور پولیس کو انتخابات کے دوران سکیورٹی کے لیے پی ٹی آئی کے تیمور سلیم جھگڑا، ارباب شیر علی، جماعت اسلامی کے امیدوار صابر حسین اعوان، سابق صوبائی اسپیکر کرامت اللہ چغرمٹی اور دیگر امیدواروں نے سکیورٹی کے لیے پولیس گارڈ دینے کی درخواستیں دی تھیں۔


    پشاور پولیس کے مطابق تمام امیدواروں کی کارنر میٹنگز اور جلسوں کے لیے سکیورٹی فراہم کی جائے گی، پولیس اہلکار الیکشن کے دن پولنگ اسٹیشنز پر تعینات رہیں گے، پولیس کے پاس امیدواران کو سکیورٹی دینے کے لیے اضافی نفری نہیں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے پھر عوام پر بجلی گرا دی, فی یونٹ 4روپے 56پیسے کااضافہ
    Next Article تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے
    Web Desk

    Related Posts

    بھارتی کرکٹرز نے معافی مانگ لی

    دسمبر 26, 2025

    ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 25, 2025

    ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان ‘وِنر’ اور بھارت ‘لوزر’ قرار

    دسمبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارتی کرکٹرز نے معافی مانگ لی

    دسمبر 26, 2025

    بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    دسمبر 25, 2025

    پاکستان اور ایشیئن ڈیویلپمنٹ بینک کے درمیان 730 ملین ڈالرکے 2 اہم منصوبوں پر دستخط

    دسمبر 25, 2025

    وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

    دسمبر 25, 2025

    ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.