Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی
    • تیراہ بحران: صوبائی حکومت کی ناکامی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا
    • بنوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات، امن کمیٹی رکن جاں بحق، دو دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولنگ کا عمل پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں مکمل
    اہم خبریں

    پولنگ کا عمل پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں مکمل

    فروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Polling process completed in Khyber Pakhtunkhwa including Peshawar
    Share
    Facebook Twitter Email
    پولنگ کا عمل پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں مکمل ہوگیا ہے
    پشاور سمیت خیبر پختونخوا بھر میں پر امن طورپر مجموعی طورپر پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے ۔
    یکساں مواقع تمام سیاسی جماعتوں کو میسررہے ہیں، جبکہ آزادانہ طورپر شہریوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔
    کسی بھی پولنگ سٹیشن پر صوبائی دارالحکومت سمیت کسی کارکن یا جماعت  کے لئے کسی بھی قسم کی مشکلات کی شکایات سامنے نہیں آئی ہیں۔صبح 8 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہا۔الیکشن کے حکام سمیت پولنگ کے عمل کے دوران امیدواروں نے مختلف پولنگ سٹیشنوں کے دورہ کئے ہیں۔
    اپنے حق رائے دہی کا مردووٹروں کے علاوہ خواتین ووٹرز  نے بھی بڑی تعداد میں استعمال کیا ہے ۔
    Polling process پولنگ کا عمل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوابی:ایک شخص فائرنگ سے جاں بحق
    Next Article عام انتخابات 2024:انتخابی نتائج کا سب سے پہلا نتیجہ سامنے آگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ

    جنوری 27, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی

    جنوری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026

    بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے

    جنوری 27, 2026

    لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ

    جنوری 27, 2026

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.