Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عام انتخابات 2024:انتخابی نتائج کا سب سے پہلا نتیجہ سامنے آگیا
    اہم خبریں فروری 8, 2024

    عام انتخابات 2024:انتخابی نتائج کا سب سے پہلا نتیجہ سامنے آگیا

    Facebook Twitter Email
    General Elections 2024 The first results of the election results are out
    Share
    Facebook Twitter Email
    عام انتخابات 2024 کے انتخابی نتائج کا سب سے پہلا نتیجہ سامنے آگیا ہے
     عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ملک میں ووٹوں کی گنتی جاری ہوئی اور اس کےساتھ ہی نتائج آنے کا سلسلہ بھی جاری ہو گیا ہے۔ 10 افراد پنجاب میں گوجرنوالہ، چکوال اور صادق آباد میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑے کے دوران زخمی ہوئے،خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں جبکہ دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑے کے دوران دو افراد اسی طرح نصیر آباد بلوچستان کے علاقے میں بھی جھگڑے کے دوران 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔   ملک میں اس کے علاوہ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بھی بند ہیں۔امیدواروں اور ووٹرز کو جس کے باعث مشکلات کا سامنا رہا ہے۔عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ملک میں ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
     عام انتخابات کے حوالے سے پہلا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ ملک میں سامنے آگیا ہے۔  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 78 گوجرانوالہ 2 کے 319 پولنگ اسٹیشنز میں سے 5 کے نتائج کے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے خرم دستگير خان 611 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار محمد مبین عارف 597 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر آئے ہیں۔ پہلے نمبر پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان 1 کے 275  پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 کے نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 230 ووٹ لے کر ہیں۔
    دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم ليگ (ن) کے احمد حسین ڈیہر 164 ووٹ لیکر ہیں۔حلقہ این اے 150 ملتان 3 کے 341 پولنگ اسٹیشنز میں سے ایک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے تحت تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مخدوم زین حسین قریشی 291 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر آئے ہیں۔
    دوسرے نمبر پر 263 ووٹ لیکرن لیگ کے جاوید اخترہیں۔حلقہ این اے 151 ملتان 4 کے 281 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ن ليگ کے عبدالغفار 341 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار جبکہ مہر بانو قریشی 290 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
    election results General Elections 2024 انتخابی نتائج عام انتخابات 2024
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولنگ کا عمل پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں مکمل
    Next Article این اے 130 میں نوازشریف 1لاکھ 71ہزار24 ووٹ لےکر کامیاب
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.