Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ترکیہ کی درخواست پر پاکستان نے افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی
    • ابابیل فورس،اہلِ پشاور پر ابابیل بن کر ٹوٹ پڑی ہے۔۔۔
    • کرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
    • سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان
    • سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی
    • سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات
    • جنرل ساحر شمشاد کی بنگلادیش کے آرمی چیف سے اہم ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » روس میں صدارتی انتخابات,کیا پھر سے صدارت کی کرسی پر پیوٹن براجمان ہونگے یانہیں
    اہم خبریں

    روس میں صدارتی انتخابات,کیا پھر سے صدارت کی کرسی پر پیوٹن براجمان ہونگے یانہیں

    مارچ 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Presidential elections in Russia, will Putin be on the presidency again or not
    Share
    Facebook Twitter Email

    روس میں صدارتی انتخابات۔کو ن ہوگا نیاروسی صدر ۔کیا پھر سے صدارت کی کرسی پر پیوٹن براجمان ہونگے یانہیں۔کل سے پولنگ کا عمل شروع ہوگا جو تین دن تک جاری رہے گا

    4امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا تاہم یقینی ہے کہ 71برس کے ولادیمیر پیوٹن ہی ایک بار پھر 6 برس کیلئے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔یہ روس کے آٹھویں صدارتی انتخابات ہیں۔کل سے شروع ہونے والی ووٹنگ 16اور 17مارچ کو بھی جاری رہے گی۔ 4 شخصیات نے خود کو صدارتی امیدوار کے طور پر رجسٹرڈ کرایا ہے جن میں سے دیگر 3روسی ایوان زیریں ( ڈوما کے اراکین ) ہیں جبکہ صدر بننے کے خواہشمند الیکسی نوالنی پراسرار موت کا شکار ہوچکے ہیں اور دو کے کاغذات مسترد کردیے گئے تھے۔ سروے کے مطابق ولادیمیر پیوٹن ہی دوبارہ صدر بنیں گے۔

    صدر پیوٹن نے ووٹنگ سے ایک روز پہلے پیغام میں کہا کہ یہ ملک میں انتہائی اہم الیکشن ہیں۔ اس کے نتائج آئندہ برسوں میں روس کی ترقی پر براہ راست نتائج مرتب کریں گے۔ یاد رہے کہ پیوٹن کو سابق سوویت لیڈر بورس یلسن نے 1999میں نائب صدر مقرر کیا تھا۔ جس کے بعد انہوں نے 2000سے 2008تک دوبار صدارت اور پھر سن 2012تک وزارت عظمی سنبھالی۔ سن 2012میں وہ تیسری بار اور 2018میں چوتھی بار صدر بنے تھے۔آئینی طور پر انہیں مزید دو بار صدر بننے کی اجازت ہے۔

    Presidential elections Russia روس صدارتی انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleماہ رمضان میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کا مانسہرہ میں کریک ڈاؤن
    Next Article ملک کے مختلف اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد
    Mahnoor

    Related Posts

    سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی

    اکتوبر 29, 2025

    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

    اکتوبر 29, 2025

    جنرل ساحر شمشاد کی بنگلادیش کے آرمی چیف سے اہم ملاقات

    اکتوبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ترکیہ کی درخواست پر پاکستان نے افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی

    اکتوبر 30, 2025

    ابابیل فورس،اہلِ پشاور پر ابابیل بن کر ٹوٹ پڑی ہے۔۔۔

    اکتوبر 30, 2025

    کرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    اکتوبر 29, 2025

    سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان

    اکتوبر 29, 2025

    سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی

    اکتوبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.