Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک کے مختلف اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد
    اہم خبریں مارچ 14, 2024

    ملک کے مختلف اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد

    Facebook Twitter Email
    The weather is dry in different districts of the country while it is very cold in the upper regions
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک کے مختلف اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا

    محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں سرد رہنے کا امکان ہے۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔دوسری جانب کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سبب بننے والا سسٹم بدھ کو صوبے سے نکل گیا۔جس سے صوبے میں جاری کئی روز سے بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کو صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی بونداباندی تو کہیں موسلادھار بارش سے موسم سرد ہوگیاہے ۔اس دوران ملک کے بالائی علاقوں میںگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری بھی ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش سندھ کے علاقوں میں ریکارڈ کی گئی ۔پھر بلوچستان اور اور خیبر پختونخوا میں ہوئی ۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی07، کالام منفی 03، گوپس منفی02اوربگروٹ میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب این ڈی ایم اے نے متعلقہ تمام اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کررکھی ہے۔

    Weather موسم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleروس میں صدارتی انتخابات,کیا پھر سے صدارت کی کرسی پر پیوٹن براجمان ہونگے یانہیں
    Next Article یورپ کے ساتھ جی ایس پی پلس معاہدہ تجارت کیلئے اہمیت کا حامل ہے، ترجمان دفتر خارجہ
    Mahnoor

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.