Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    • ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ
    • بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید
    • افواج پاکستان نے چند گھنٹوں میں دشمن کی جارحیت کو خاک میں ملا دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم:اسلام آباد کے مختلف یوٹیلٹی سٹورز کا اچانک دورہ
    اہم خبریں

    وزیراعظم:اسلام آباد کے مختلف یوٹیلٹی سٹورز کا اچانک دورہ

    مارچ 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister A surprise visit to various utility stores in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کی تقسیم کے جائزے کیلیے اسلام آباد میں مختلف یوٹیلٹی سٹورز کا اچانک دورہ کیا

    وزیرِ اعظم نے دورے کے دوران مستحقین سے ملاقات کی اور ان سے پیکیج کے حصول کے حوالے سے درپیش مسائل کے بارے میں پوچھا۔وزیرِ اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ یقینی بنایا جائے کہ رمضان پیکیج کے حصول کے لئے آئے مستحقین کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔یاد رہے کہ وزیراعظم رمضان ریلیف پیکچ کے تحت اسلام آباد میں یوٹیلیٹی سٹورز پر رعایتی نرخوں پر آٹے کی ترسیل جاری ہے۔

    ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق مختص کیے گئے پوائنٹس پر مجسٹریٹ اور پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو آٹا لینے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے مختص کیے گئے یوٹیلیٹی سٹورز کا بھی دورہ کیا اور آٹے کی ترسیل کے معاملات کو چیک کیا اور ضروری ہدایات جاری کیں جبکہ شہریوں کو رش اور مشکلات سے بچانے کے لیے اضافی عملے کی تعیناتی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

    Prime Minister utility stores وزیراعظم یوٹیلٹی سٹورز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 9:ٹاپ چار فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا
    Next Article لوئر دیر:بروقت پاسپورٹ فراہمی گزشتہ 7 ماہ سے معطل
    Mahnoor

    Related Posts

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025

    بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.