Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم اورسعودی ولی عہد کی ملاقات,دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    اہم خبریں

    وزیراعظم اورسعودی ولی عہد کی ملاقات,دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اپریل 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister and Saudi Crown Prince meet, discuss bilateral relations
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم اورسعودی ولی عہد کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے

    وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی ہے،دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ہے ۔وزیراعظم شہبازشریف اور وفد کے ارکان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے استقبال کیا۔الصفا پیلس میں ہونے والی ملاقات میں ولی عہد بحرین بھی شریک ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میںسعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے  افطار ڈنر بھی دیا۔افطار کے ڈنر میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور وفد کے دیگر ارکان بھی شریک ہوئے۔اس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ میں ایک روز قیام کے بعد مکہ مکرمہ پہنچے تو وزیراعظم شہباز شریف کامکہ کے ریلوے سٹیشن پر پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے استقبال کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجیکی شروف:سیلفی لینےوالےمداح کو تھپڑ ماردیا
    Next Article وزیراعلیٰ کے پی اپنے لیے مرضی کی ٹیم چاہتے ہیں لیکن دوسروں کو یہ حق دینے کے لیے تیار نہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.