Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو تعزیتی خط
    بین الاقوامی مارچ 10, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو تعزیتی خط

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shahbaz Sharif’s condolence letter to Iran’s Supreme Leader Mojtaba Khamenei
    شہباز شریف نے ایران کے برادر عوام اور امت مسلمہ کے لیے پاکستانی عوام کی تعزیت اور دعاؤں کا اظہار کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط لکھا ہے، وزیراعظم نے اپنے خط میں سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے قتل پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ 

    اسلام آباد: وزیراعظم نے خط کے ذریعے مجتبیٰ خامنہ ای سے آیت اللّٰہ خامنہ ای کے قتل پر تعزیت کا اظہار کیا اور انہیں ایران کے سپر یم لیڈر کی ذمے داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی ۔

    وزیراعظم نے اپنے خط میں ایران کے برادر عوام اور امت مسلمہ کے لیے پاکستانی عوام کی تعزیت اور دعاؤں کا اظہار بھی کیا ہے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے قتل کی وجہ سے پاکستانی عوام شدید دکھ میں ہیں اور اس مشکل وقت میں ایران کی قیادت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

    شہباز شریف نے مزید کہا کہ امید ہےآپ کی قیادت آنے والے سالوں میں ایران میں امن، استحکام، وقار اور خوشحالی کی طرف رہنمائی کرے گی ۔

    اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات، تاریخ، ثقافت اور زبان پر مبنی ہیں، وزیراعظم نے ایران کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ کیا اور کہا دونوں برادر ممالک کے مفاد کے لیے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفائیو جی سپیکٹرم 507 ملین ڈالر میں نیلام، اگلے 6 ماہ میں بڑے شہروں میں سروس دستیاب ہو گی
    Next Article ایران کا خطے کے دیگر ممالک کیساتھ کسی تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایرانی صدر کی وزیراعظم شہبازشریف سے گفتگو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.