Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط پلان بنائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت
    • ملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے
    • ٹاس جیت کر اے این پی کی شاہدہ وحید رکن مخصوص نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب
    • دریائے سوات میں ڈوبنے والے17 سالہ عبداللہ کی لاش 21 روز بعد مل گئی
    • پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب، مخصوص نشستوں پر کامیاب اراکین حلف اٹھائیں گے
    • اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ، اہم اجلاس طلب
    • بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط پلان بنائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت
    اہم خبریں

    این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط پلان بنائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت

    جولائی 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif directs NDMA to develop a coordinated plan with the federation and provinces
    مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیکے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر  کا دورہ کیا اور حالیہ مون سون شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا، وزیراعظم نے ہدایت کی کہ این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ مل کر مربوط پلان بنائے، وفاقی حکومت قومی ادارے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گی ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے دورے کے موقع پر اپنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دونوں کے دوران این ڈی ایم اے کا دوسرا وزٹ کر رہا ہوں، حالیہ دنوں میں چکوال، لاہور اور پہاڑی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ ہوا ۔

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئندہ برسوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی جا رہی ہے اس سلسلے میں ہمیں ابھی سے منصوبہ بندی کرنا ہوگی، موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے خود کو تیار کرنا ہوگا ۔

    انہوں نے کہا کہ این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ مل کر مربوط پلان بنائے، وفاقی حکومت قومی ادارے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا اس سال کے تجربے کو مدنظر رکھ کر کے آئندہ سالوں کی تیاری کریں، مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ مون سون سیزن کے دوران پنجاب میں بے پناہ بارشیں ہوئیں، حکومتِ پنجاب نے مریم نواز شریف کی قیادت میں ان حالات کا شاندار مقابلہ کیا، باقی صوبوں نے بھی بہترین کام کیا ہے، جس کی وجہ سے کم نقصانات ہوئے، لیکن جو جانیں حالیہ مون سون سیزن کے دوران ضائع ہوئیں، ان کے لیے دعائے مغفرت کرتا ہوں ۔

    وزیراعظم شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں میں شعور کا اُجاگر کرنے کے لیے وفاق، صوبوں اور این ڈی ایم اے کو مل کر کام کرنا ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

    جولائی 17, 2025

    ٹاس جیت کر اے این پی کی شاہدہ وحید رکن مخصوص نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب

    جولائی 17, 2025

    دریائے سوات میں ڈوبنے والے17 سالہ عبداللہ کی لاش 21 روز بعد مل گئی

    جولائی 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط پلان بنائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت

    جولائی 17, 2025

    ملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

    جولائی 17, 2025

    ٹاس جیت کر اے این پی کی شاہدہ وحید رکن مخصوص نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب

    جولائی 17, 2025

    دریائے سوات میں ڈوبنے والے17 سالہ عبداللہ کی لاش 21 روز بعد مل گئی

    جولائی 17, 2025

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.